Saturday 2 February 2013

The Prophet S.A.W has given an example of minor sins when he said: "Minor sins are like a group of people who came to an open space of land. When it was time for preparing their for, everyone of the group went to gather firewood. One of them would bring one stick and another one would bring two sticks until they gathered a great quantity of firewood. Then they kindled a fire and boiled their food. Similarly, a man may gather minor sins until they destroy him unless Allah forgives them. Avoid minor sins for Allah will certainly punish you for them.
’ایک صحابی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض گزار ہوئے کہ یارسول اﷲ! آپ مجھے میری جان اور میرے والدین سے بھی زیادہ محبوب ہیں۔ جب میں اپنے گھر میں ہوتا ہوں تو آپ کو ہی یاد کرتا رہتا ہوں اور اس وقت تک چین نہیں آتا جب تک حاضر ہو کر آپ کی زیارت نہ کر لوں۔ لیکن جب مجھے اپنی موت اور آپ کے وصال مبارک کا خیال آتا ہے تو سوچتا ہوں کہ آپ تو جنت میں انبیاء کرام کے ساتھ بلند ترین مقام پر جلوہ افروز ہوں گے اور جب میں جنت میں داخل ہوں گا تو خدشہ ہے کہ کہیں آپ کی زیارت سے محروم نہ ہو جاؤں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس صحابی کے جواب میں سکوت فرمایا، اس اثناء میں حضرت جبرئیل علیہ السلام تشریف لائے اور یہ آیت نازل ہوئی : ’’اور جو کوئی اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرے تو یہی لوگ (روزِ قیامت) اُن (ہستیوں) کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے (خاص) انعام فرمایا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ‘‘

سيوطي، الدر المنثور، 2 : 2182
ابن کثير، تفسير القرآن العظيم، 1 : 3523
هيثمي، مجمع الزوائد، 7 : 47
طبراني، المعجم الاوسط، 1 : 5153
سيوطي، المعجم الصغير، 1 : 653
ابو نعيم، حلية الاولياء، 4 : 7240
ابو نعيم، حلية الاولياء، 8 


ایک عورت نے حضرت خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کی کہ میری بیٹی فوت ہو گئی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ خواب میں اس کے ساتھ ملاقات ہو جائے۔

حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا۔ “نماز عشاء کے بعد چار رکعت نفل پڑھ اور ہر رکعت میں فاتحہ شریف کے بعد سورہ تکاثر ایک مرتبہ پڑھ کر لیٹ جا اور نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک پڑھتی سو جا ! “

اس عورت نے ایسا ہی کیا جب سو گئی تو اس نے خواب میں اپنی لڑکی کو دیکھا کہ وہ عذاب میں مبتلا ہے۔ اسے گندھک کا لباس پہنا کر ہاتھوں میں آگ کی ہتھکڑیاں اور پاؤں میں بیڑیاں پہنا دی گئی ہیں۔

وہ گھبرا کر بیدار ہوئی اور خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی خدمت میں حاضر ہو کر واقعہ بیان کیا۔ آپ نے سن کر فرمایا، کچھ صدقہ کر ! شاید اللہ تعالٰی اس کو معاف کردے۔ زاں بعد حضرت خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے خواب میں دیکھا کہ ایک باغ جس میں ایک تخت بچھا ہوا ہے۔ اس پر ایک لڑکی بیٹھی ہوئی اور اس کے سر پر نورانی تاج ہے۔ اس نے دیکھ کر عرض کی، حضرت ! آپ مجھے پہچانتے ہیں ؟ خواجہ حسن نے فرمایا۔ نہیں۔
یہ سن کر لڑکی نے عرض کی حضرت ! جیسے میری والدہ نے بیان کیا تھا، اس طرح صرف میری حالت ہی نہیں بلکہ اس قبرستان میں ستر ہزار مُردہ تھا جن کو عذاب ہو رہا تھا۔ ہماری خوش نصیبی یہ ہے کہ ہمارے قبرستان کے پاس سے ایک عاشق رسول گزرا اور اس نے درود شریف پڑھ کر ثواب ہمیں بخش دیا تو اللہ عزوجل نے اس دردو شریف کو قبول فرما کر ہم سب پر رحمت فرمائی اور عذاب سے نجات مل گئی اور سب کو یہ انعام و اکرام عطا فرمایا۔ جو آپ مجھ پر دیکھ رہے ہیں
۔

(القول البدیع۔ ص 131 نزہتہ المجالس، ص 32۔ سعادۃ الدارین، ص 

The Arabic word "Islam" means peace, submission, and obedience. The religion of Islam consists of the complete acceptance of the teachings and guid ance of ALLAH as revealed to His Prophet Muhammad (sal-allahu-alleihi-wasallam). 

The last revelation was the third verse of Surah Al-Maidah, which was sent down to the Prophet Muhammad (sal-allahu-alleihi-wasallam)

Life is Test,Islam is best,Namaz is must,Aakhrat is for rest,World is only dust,If Quran is in chest,nothing need next,Obey ALLAH first.Success will be next.

Saturday 26 January 2013

How many time we thanks Allah For his Uncountable blessings that he has given to us? His Millions of blessings are a very big thing just Imagine how big blessing are your two eyes with whom you are reading this

How many time we thanks Allah For his Uncountable blessings that he has given to us? His Millions of blessings are a very big thing just Imagine how big blessing are your two eyes with whom you are reading this